بہترین دوست نہج البلاغہ کی نظر میں

بہترین دوست :         دوست تو کئی قسم کے ہوتے ہیں ،لیکن اسلامی نقطۂ نظر سے بہترین دوست وہ ہے کہ جس کو دیکھنے سے خدا کی یاد آجائے ۔ یعنی نیک کا موں اور خدا کی اطاعت میں معاون اور مددگار ہو ۔ اور وہی دوستی پائیدار اور دنیا و آخرت میں مفید ہوتی … بہترین دوست نہج البلاغہ کی نظر میں پڑھنا جاری رکھیں